ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف برداری پرشمالی کوریاکی دہشت ناک سلامی،دنیابھرمیں کھلبلی مچ گئی
پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو پیغام دینے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے اعلان کیا کہ آج (ہفتہ کو) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف برداری پرشمالی کوریاکی دہشت ناک سلامی،دنیابھرمیں کھلبلی مچ گئی







































