’’سعودی شہزادہ الولید بن طلال بازی لے گئے ‘‘ کون سی ایسی مہم شروع کر دی کہ جان کر داد دینگے؟
ریاض (آئی این پی)سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف مہم شروع کردی جس میں خواتین کو اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے نیشنل فیملی سیفٹی پروگرام کے تعاون سے دو ہفتوں پر… Continue 23reading ’’سعودی شہزادہ الولید بن طلال بازی لے گئے ‘‘ کون سی ایسی مہم شروع کر دی کہ جان کر داد دینگے؟