جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی حکومت نے اپنے سیکرٹری خارجہ کو پاکستان کیخلاف بولنے کا ’’انعام‘‘ دیدیا، انعام بھی کیا دیا ؟

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی ( آئی این پی )بھارتی حکومت نے اپنے سیکرٹری خارجہ,کو پاکستان کیخلاف بولنے کا ’’انعام‘‘ دیدیا، انعام بھی کیا دیا ؟ بھارتی حکومت نے سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے ۔

 

ایس جے شنکر کوچین پاکستان اور امریکہ کے حوالے سے بھارتی حکومت کی اسٹیئرنگپالیسیوں کے حوالے سے ایک اہم شخصیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ ایس جے شنکر جن کی 2 سالہ مدت ملازمت 28 جنوری کو ختم ہو رہی تھی کو خارجہ پالیسی کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی مشیروں میں سمجھا جاتا ہے ۔ وہ جنوری 2015 میںسجاتا سنگھ کی جگہ سیکرٹری خارجہ تعینات ہوئے تھے ۔62 سالہ ایس جے شنکر انڈین فارن سروس کے 1977 بیچ کے افسر ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…