بھارتی فوج کو کسی بھی علاقہ پر قبضہ کرنے کا اختیار حاصل مقبوضہ کشمیر میں ایک اور متنازعہ قانون نافذ
نئی دہلی /سرینگر (این این آئی)بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک ایسا نیا متنازعہ قانون نافذ کیا ہے کہ فوج کسی بھی مقام کو اسٹریٹیجک قرار دے کر اس کو اپنے کنٹرول میں لے سکتی ہے۔مقبوصہ کشمیر کی انتظامیہ نے برسوں پرانے اس قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت… Continue 23reading بھارتی فوج کو کسی بھی علاقہ پر قبضہ کرنے کا اختیار حاصل مقبوضہ کشمیر میں ایک اور متنازعہ قانون نافذ