پاکستان کے 10ٹکڑے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی،سنگین دعویٰ کردیا
نئی دہلی/کٹھوعہ (آئی این پی) بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان پر بھارت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے اپنی پالیساں تبدیل نہ کیں تو وہ 10حصوں میں ٹو ٹ جائے گا، پاکستان دہشتگردی کے ذریعے جموں وکشمیر کو بھارت سے الگ کرنا چاہتا ہے… Continue 23reading پاکستان کے 10ٹکڑے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی،سنگین دعویٰ کردیا