ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہرمکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس ٹائرپھٹنے کے باعث حادثے کاشکارہوگئی

جس کے نتیجے میں ایک دوماہ کےبچے سمیت 6 پاکستانی نژاد طانوی معتمرین جاں بحق جبکہ دوافراد شدید زخمی ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژادبرطانوی ان شہریوں کاتعلق برطانیہ اورسکاٹ لینڈسے تھا۔اس حادثے کی برطانوی دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…