چین اور روس نے مل کر امریکہ کیخلاف سب سے بڑا دھماکے دار اعلان کر دیا
ماسکو (آئی این پی)چین اور روس امریکی میزائل شکن نظام (تھاڈ) کی مجوزہ تنصیب کے خلاف اقدامات کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں ، ان اقدامات کا مقصد روس اور چین کے مفادات کی حفاظت اور علاقے میں دفاعی توازن کو برقراررکھناہے ۔یہ بات چین اور روس کے درمیان چھٹے اجلاس کے بعد کہی… Continue 23reading چین اور روس نے مل کر امریکہ کیخلاف سب سے بڑا دھماکے دار اعلان کر دیا







































