بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جرمنی نے 2ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا،کیا چیز سمگل کی جارہی تھی؟افسوسناک انکشاف،بڑے تنازعہ نے سر اُٹھالیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی)جرمنی میں پولیس نے منشیات سے بھرے 2ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جرمنی میں پولیس نے منشیات سے بھرے2 ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا ہے ۔ ٹرکوں میں موجود ہیرئن کو مختلف یورپی ممالک میں تقسیم کیا جانا تھا۔جرمن ریڈیو ” ڈوئچے ویلے” کے

مطابق پولیس نے ترکی سے آنے والے مذکورہ دونوں ٹرکوں کو منگل کی شام قبضے میں لیا جب کہ ان کے ایرانی ڈرائیوروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا جن کی عمریں 37 اور 41 برس ہیں۔پولیس کی جانب سے تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے تلاشی لینے پر دونوں ٹرکوں سے 150 کلو گرام ہیرئن برآمد ہوئی جس کی مالیت لاکھوں یورو بنتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…