ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اپنا فوجی اڈہ دوبارہ روسی فوج کے استعمال میں دینے پرغور شروع کردیاہے۔ ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تہران ہمدان کا فضائی اڈہ ایک بار پھر روس کو فوجی مقاصد کے لیے دینے پر غور کررہا ہے۔ ایرانی وزیردفاع نے کہاکہ اگر ماسکو اس اڈے… Continue 23reading روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

سعودی عرب نے بھی کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب نے بھی کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے بعد پرانے نوٹوں کو مارکیٹ سے ختم ہونے میں 5سال لگ جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی تجزیہ نگار وں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پرانے نوٹوں کو ختم کرنے کا پروگرام 5سال میں مکمل ہو جائے گا۔معروف تجزیہ نگار الرکیب نے… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا

دبئی میں ویزٹ ویزے پرملازمت کرناغیرقانونی قرار،قوانین سخت کردیئے گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

دبئی میں ویزٹ ویزے پرملازمت کرناغیرقانونی قرار،قوانین سخت کردیئے گئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی نے ویزٹ ویزے پرآنے والے غیرملکیوں کےلئے قوانین مزیدسخت کردیئے ہیں اوران قوانین کااطلاق متحدہ عرب امارات میں ویزٹ ویزے پرآنے والے غیرملکیوں پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی امیگریشن حکام نے کہاہے کہ اگرکوئی غیرملکی ویزٹ ویزے کی آڑمیں ملازمت ڈھونڈتے ہوئے پکڑاگیاتواس کوسخت سزادی جائے گی جس کے تحت وہ زندگی بھردوبارہ متحدہ عرب امارات… Continue 23reading دبئی میں ویزٹ ویزے پرملازمت کرناغیرقانونی قرار،قوانین سخت کردیئے گئے

عالمی طاقتیں بھارت پر مہربان ۔۔نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت، پاکستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

عالمی طاقتیں بھارت پر مہربان ۔۔نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت، پاکستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی تنظیم آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن (اے سی اے) کہا ہے کہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ کے نئے فارمولے میں بھارتی شمولیت کی راہ ہموار اور پاکستان کی شرکت کے امکان محدود ہو گے ہیں ، رکنیت کے قوانین آسان کرنے سے عدم پھیلاؤ کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading عالمی طاقتیں بھارت پر مہربان ۔۔نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت، پاکستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

داعش کا انتہائی اہم کمانڈرابوجندل الکویتی شام میں ماراگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

داعش کا انتہائی اہم کمانڈرابوجندل الکویتی شام میں ماراگیا

دمشق(این این آئی)شام میں جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ایک انتہائی اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے حالات و واقعات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ ابو جندل الکویتی نامی یہ کمانڈر امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے خلاف… Continue 23reading داعش کا انتہائی اہم کمانڈرابوجندل الکویتی شام میں ماراگیا

بھارت سندھ ، طاس معاہدہ توڑ کر کیا کرنے جا رہا ہے؟ پاکستان نے ہندوستان کو آخری خطرناک انتباہ کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بھارت سندھ ، طاس معاہدہ توڑ کر کیا کرنے جا رہا ہے؟ پاکستان نے ہندوستان کو آخری خطرناک انتباہ کر دیا

اسلا م آ با د( آن لائن )سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر ختم کیا تو اس سے خطرناک مثال قائم ہوجائے گی۔دوسرے ملکوں کو اس طرح کے معاہدے توڑنے کا جواز مل جائے گا۔ کنٹرول لائن پر جنگ… Continue 23reading بھارت سندھ ، طاس معاہدہ توڑ کر کیا کرنے جا رہا ہے؟ پاکستان نے ہندوستان کو آخری خطرناک انتباہ کر دیا

یورپ میں پہلی مسلمان خاتون کو وزیر اعظم بننے سے مسترد کر دیا مسلمان خاتون وزیر اعظم کی نامزدگی کس نے مسترد کی؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

یورپ میں پہلی مسلمان خاتون کو وزیر اعظم بننے سے مسترد کر دیا مسلمان خاتون وزیر اعظم کی نامزدگی کس نے مسترد کی؟

بخارسٹ(آئی این پی)یورپی یونین میں پہلی مسلم خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کا امکان ختم ہو گیا، رومانیہ کے صدر نے وزارت عظمی کیلئے ترک نڑاد امیدوار سیول شاہدہ کی نامزدگی مسترد کر دی۔ صدر کلاس لوہانیس کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہدہ کی نامزدگی کے حق اور مخالفت میں تمام دلائل کا جائزہ لینے… Continue 23reading یورپ میں پہلی مسلمان خاتون کو وزیر اعظم بننے سے مسترد کر دیا مسلمان خاتون وزیر اعظم کی نامزدگی کس نے مسترد کی؟

دھند کے باعث دو طیارے آمنے سامنے ،بڑی تباہی ٹل گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

دھند کے باعث دو طیارے آمنے سامنے ،بڑی تباہی ٹل گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے اندراگاندھی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا۔ انڈیگو کا طیارہ لینڈ کرنے کے بعد دھند کے باعث سپائس جیٹ طیارے کے سامنے آگیا۔ مسافروں اور حکام میں خوف وہراس پھیل گیا۔میڈیا کے مطابق کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن یہ ایک ہی دن میں دوسرا… Continue 23reading دھند کے باعث دو طیارے آمنے سامنے ،بڑی تباہی ٹل گئی

سعودی جنگجوپاکستان سمیت دنیا میں کہاں اور کتنی تعداد میں موجود ہیں؟سعودی وزارت داخلہ کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

سعودی جنگجوپاکستان سمیت دنیا میں کہاں اور کتنی تعداد میں موجود ہیں؟سعودی وزارت داخلہ کے حیرت انگیزانکشافات

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے کہاہے کہ ان کے دو ہزار سے زائد شہری بیرون ملک’جہادی‘ گروپوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان میں موجود سعودی ’جہادیوں‘ کی تعداد اکتیس ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزارت داخلہ نے بتایا کہ ان کے دو ہزار تریانوے… Continue 23reading سعودی جنگجوپاکستان سمیت دنیا میں کہاں اور کتنی تعداد میں موجود ہیں؟سعودی وزارت داخلہ کے حیرت انگیزانکشافات