ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے دور صدارت کے آخری ہفتے میں 209 افراد کی سزاو¿ں میں کمی اور 64 قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جن لوگوں کی سزاوں میں کمی کی گئی ہے ان میں سب سے اہم نام حساس حکومتی و عسکری دستاویز ویب سائٹ وکی لیکس کو دینے والے سابق فوجی اہلکار بریڈلے میننگ کا ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے سزا میں کمی کرنے کے بعد اب بریڈلے میننگ کی سزا 17 مئی 2017 کو ختم ہو جائے گی۔ بریڈلے میننگ نے گزشتہ برس دو بار خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ امریکی صدر کی جانب سے جن قیدیوں کی سزاو¿ں میں کمی اور معافی دی گئی ہے ان میں زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم میں سزا یافتہ ہیں۔
یاد رہے عافیہ صدیقی کی وکیل نے سوشل میڈیا پر مہم چلائی تھی جس میں پاکستانی حکومت کو عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اوبامہ انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی تھی،مگر پاکستانی حکومت نے اوبامہ انتظامیہ کویہ درخواست نہیں لکھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…