منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو،عافیہ صدیقی کی اپیل

datetime 1  جون‬‮  2023

خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو،عافیہ صدیقی کی اپیل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قید میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا جیل میں ملنے کیلئے آنے والی اپنی بہن فوزیہ صدیقی، جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان اور وکیل کلائیو اسمتھ سے ملاقات میں کہا ہے کہ خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ان کی… Continue 23reading خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو،عافیہ صدیقی کی اپیل

عافیہ صدیقی کی اپنی بہن سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی

datetime 8  مئی‬‮  2023

عافیہ صدیقی کی اپنی بہن سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد (این این آئی)عافیہ صدیقی کی اپنی بہن سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کو اجازت دے دی۔پیر کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی اپنی بہن سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کے حکام کو امریکی جیل میں قیدپاکستانی عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں موجود امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم دیدیا۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق نے کی۔ درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنے وکیل حافظ یاسر عرفات کے ہمراہ… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق پراگریس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی،

datetime 28  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی،

عافیہ صدیقی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی   اسلام آباد (این این آئی)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی،

کیاامریکہ میں چرچ پر حملہ کرنیوالا عافیہ صدیقی کا بھائی تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کیاامریکہ میں چرچ پر حملہ کرنیوالا عافیہ صدیقی کا بھائی تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی نمائندہ وکیل ماروا ایلبیلی نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی ہر گز یہ نہیں چاہتی کہ کسی انسان کیخلاف کوئی تشدد ہو، خاص طور پر ان کے نام پر تو ہرگز نہیں، یقینی طور پراس واقعے کا ڈاکٹر عافیہ یا ان کے خاندان… Continue 23reading کیاامریکہ میں چرچ پر حملہ کرنیوالا عافیہ صدیقی کا بھائی تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ بڑی پیشرفت سامنے آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ کورونا کی وجہ سے فیڈرل میڈیکل سینٹر کارسویل میں جیل حکام کی جانب سے کونسلر… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ بڑی پیشرفت سامنے آگئی

عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں قید 5خواتین کرونا سے ہلاک

datetime 23  اگست‬‮  2020

عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں قید 5خواتین کرونا سے ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں قید 5 خواتین کورونا سے ہلاک ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ جیل حکام سے ڈاکٹر عافیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مانگی ہے۔معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے سماجی تنظیموں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے اور… Continue 23reading عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں قید 5خواتین کرونا سے ہلاک

عمران خان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا سنہری موقع ،امریکی اعلان نے پاکستانیوں میں امید کی نئی کرن پیدا کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2020

عمران خان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا سنہری موقع ،امریکی اعلان نے پاکستانیوں میں امید کی نئی کرن پیدا کردی

واشنگٹن( آن لائن) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا،واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے… Continue 23reading عمران خان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا سنہری موقع ،امریکی اعلان نے پاکستانیوں میں امید کی نئی کرن پیدا کردی

Page 1 of 5
1 2 3 4 5