عمران خان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا سنہری موقع ،امریکی اعلان نے پاکستانیوں میں امید کی نئی کرن پیدا کردی

1  اپریل‬‮  2020

واشنگٹن( آن لائن) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا،واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک ایک لاکھ 88 ہزار سے بھی زائد افراد متاثر

ہو چکے ہیں جبکہ 3 ہزار 890 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے اب تک ساڑھے آٹھ لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 42 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ نے عالمی وبا کی وجہ سے ایران پر پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔دوسری جانب سے روایتی حریف روس نے امریکہ کے لیے امداد روانہ کر دی ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…