’’ہماری خواہش ہے کہ ہم آپ کے ساتھ تعلقات بہتر اور اچھے بنائیں ‘‘ ماضی اور حال کی کس حکومتی شخصیت نے اسرائیل کے ساتھ اپنی امیدیں وابستہ کرنا چاہیں ؟
اسلام اآباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی اخبار روزنامہ اوصاف کے مطابق پاکستانی سیاستدانوں نے اسرائیلی بانڈز خریدے اور اسرائیل کے زیر اثر امریکہ میں اپنے مال کی سرمایہ کاری کی، ایسا کرنے سےان پاکستانی سیاستدانوں نے امریکہ میں اسرائیلی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔امریکی قانون کے مطابق، صرف امریکی اسرائیلی ان… Continue 23reading ’’ہماری خواہش ہے کہ ہم آپ کے ساتھ تعلقات بہتر اور اچھے بنائیں ‘‘ ماضی اور حال کی کس حکومتی شخصیت نے اسرائیل کے ساتھ اپنی امیدیں وابستہ کرنا چاہیں ؟