پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ کابطورصد پہلا دن ،اوباماکے کون سے اقدامات منسوخ کردیں گے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کابطورصد پہلا دن ،اوباماکے کون سے اقدامات منسوخ کردیں گے؟حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا پہلا دن بہت ہی مصروف ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد پہلے چند گھنٹوں میں ہی متعدد اہم اقدامات کرنے والے ہیں۔ ایک جائزے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی… Continue 23reading ٹرمپ کابطورصد پہلا دن ،اوباماکے کون سے اقدامات منسوخ کردیں گے؟حیرت انگیزانکشافات

قندھارحملے اور ہمارے سفارتکاروں کی ہلاکت کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں،امارات نے افغان حکومت کو ہی بڑا جھٹکادیدیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

قندھارحملے اور ہمارے سفارتکاروں کی ہلاکت کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں،امارات نے افغان حکومت کو ہی بڑا جھٹکادیدیا

دبئی (این این آئی) دبئی پولیس کے سربراہ ضاعی خلفان تمیم نے افغان سیکیورٹی فورسز کو قندھار میں حملے کا ذمہ دارقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے ظاہرہوتاہے کہ حملے کی ذمہ داری افغان سیکیورٹی فورسز کی بنتی ہے۔ دبئی پولیس کے سربراہ کا بیان قندھار میں اس خود کش حملے… Continue 23reading قندھارحملے اور ہمارے سفارتکاروں کی ہلاکت کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں،امارات نے افغان حکومت کو ہی بڑا جھٹکادیدیا

تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کی خبریں،سعودی عرب کے پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ (جوازات)نے اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017

تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کی خبریں،سعودی عرب کے پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ (جوازات)نے اعلان کردیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ (جوازات)نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈان کی خبروں کی تردید کردی ۔عرب میڈیا کے مطابق ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کریک ڈان کی تمام خبریں غلط ہیں ،ایسی کوئی خبر جاری نہیں کی گئی ہے جو میڈیا پر زیر گردش ہے۔جب کوئی ایسی… Continue 23reading تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کی خبریں،سعودی عرب کے پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ (جوازات)نے اعلان کردیا

پرانی باتیں ختم،پاکستان کے ساتھ نئے دورکاآغاز،نامزد امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017

پرانی باتیں ختم،پاکستان کے ساتھ نئے دورکاآغاز،نامزد امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کے نامز د سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو سیکیورٹی شرائط پر دی جانے والی امداد کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نامزد سیکریٹری دفاع نے اپنی توثیق سے متعلق ہونے والے اجلاس کے دوران… Continue 23reading پرانی باتیں ختم،پاکستان کے ساتھ نئے دورکاآغاز،نامزد امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے بڑا اعلان کردیا

چین نے پاکستان کی سرحد پر بھی بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017

چین نے پاکستان کی سرحد پر بھی بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (آئی این پی)سنکیانگ یغور خود مختار علاقے کی انتظامیہ نے پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس فیصلے کا مقصد آنیوالے وقت میں سنکیانگ سے لوگوں کی غیر قانونی منتقلی یا دیگر ممالک سے دہشتگردوں کے داخلے کو روکنا ہے ،سنکیانگ کی… Continue 23reading چین نے پاکستان کی سرحد پر بھی بڑا قدم اُٹھالیا

خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2017

خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی کانگریس میں پاسداران انقلاب اور اخوان پرپابندیوں کے نئے بل پیش کردیئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس میں ری پبلیکن رکن ٹیڈ کروز، ایوان نمائندگان میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل ماکویل اور سینٹر ماریو بالارٹ نے کانگریس میں دو نئے مسودہ ہائے قانون پیش کیے… Continue 23reading خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام بنانے کا منصوبہ

datetime 15  جنوری‬‮  2017

لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام بنانے کا منصوبہ

نیویارک(آئی این پی )امریکی ٹکسال کی 225 ویں سالگرہ پر آزادی کی دیوی والا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹکسال اور خزانہ پہلی بار ایسا یادگاری سکہ جاری کرنے جا رہا ہے جس پر لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام دکھایا گیا ہے۔یہ سکہ امریکی ٹکسال کی… Continue 23reading لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام بنانے کا منصوبہ

بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2017

بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی جس کی قیمت16.99ڈالر رکھی گئی ہے تاہم بھارتی عوام کی جانب سے قومی نشانات کی توہین کے خلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امیزون اور کیفے پریس کیخلاف تنقید کا سلسلہ شروع… Continue 23reading بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل

datetime 15  جنوری‬‮  2017

امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے بیلری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی جس کے باعث عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا، واقعے پر مسلم کمیونٹی کی جانب سے شدید درعمل ظاہر کیا گیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے مسجد کو آگ لگائی گئی جس… Continue 23reading امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل