پاکستان کو دو اہم ترین ہتھیاروں کی بطور تحفہ فراہمی،نیوکلیئرسپلائر گروپ میں شمولیت،چینی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کو حال ہی میں دو بحری جہاز دونوں ممالک کے مابین فوجی تعاون کے تحت فراہم کئے ہیں ،نیوکلیئر سپلائر گروپ(این ایس جی) کی رکنیت کوئی الوداعی تحفہ نہیں جو کہ ممالک ایک دوسرے کو پیش کرتے ہیں، ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ چین… Continue 23reading پاکستان کو دو اہم ترین ہتھیاروں کی بطور تحفہ فراہمی،نیوکلیئرسپلائر گروپ میں شمولیت،چینی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا