اہم یورپی ملک نے تارکین وطن کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ کرلیا
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر میرکل کی وفاقی حکومت اور وفاقی جرمن ریاستوں کی حکومتیں ایسے تارکین وطن کو جلد ملک بدر کرنے پر متفق ہو گئیں جن کی جرمنی میں جمع کرائی گئی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی جرمن حکومت نے ایسے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے… Continue 23reading اہم یورپی ملک نے تارکین وطن کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ کرلیا