پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغان حکام نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ کنڑ میں 124راکٹ فائر کیے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف فریداللہ دہقان کا کہنا ہے کہ ضلع دانگام ،سرکانو اور خاص کنٹر میں سرحد پار سے 124راکٹ اور آرٹلری شیل فائر کیے گئے ہیں۔انکا کہنا تھاکہ سرحد

پار سے شیلنگ کے نتیجے میں لوگوں کا مالی نقصان ہورہا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کے بعد پاکستان نے سرحد بند کردی تھی جسے گزشتہ روز دو دنوں کیلئے کھول دیا گیا تھا۔اورپاکستان نے سرحدکوانسانی بنیادوں پردوروزکے لئے کھولاہے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…