ہندو بنیے کی گیدڑ بھپکیاں، بھارت نے سندھ کو ہندوستان کا حصہ قرار دیدیا!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے لیڈر آج تک بھی پاکستان کے وجود کا اعتراف نہیںکرتے ۔اب بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جائے… Continue 23reading ہندو بنیے کی گیدڑ بھپکیاں، بھارت نے سندھ کو ہندوستان کا حصہ قرار دیدیا!