سعودی عرب ،غیرملکیوں کوویزوں کے اجراکےلئے چاروزارتوں کے د رمیان ای لنک معاہدہ طے پاگیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکےلئے غیرملکی سرمایہ کاروں کو24گھنٹے کے اندراندرملک کی چاروزارتیں ویزوں کااجراکریں گی جبکہ ان چاروزارتوں کے مابین ای لنک کامعاہدہ بھی طے پاگیاہے ۔سعودی وزیرخارجہ کے سربراہ اسامہ نقیلی نے ایک عرب اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ویزے کااجراکرنے والی وزارتوں میں وزارتِ تجارت و سرمایہ کاری ،وزارتِ محنت برائے… Continue 23reading سعودی عرب ،غیرملکیوں کوویزوں کے اجراکےلئے چاروزارتوں کے د رمیان ای لنک معاہدہ طے پاگیا







































