ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’عوام مرتی ہے تو مر جائے ۔۔ بادشاہ سلامت رہے ‘‘ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا دورہ انڈونیشیا کس قدر آن بان والا تھا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

جکارتہ(این این آئی)سعودی فرماں رواشاہ سلمان بن عبد العزیز انڈونیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچیتو ان کے ذاتی ملازمین کی تعداد ، قافلے کی شان، پانچ سو ٹن وزنی سامان اورشاہانہ آن بان نے سب کو حیران کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہ سلمان دورہ انڈونیشیا میں اپنے ہمراہ چار سو ساٹھ ٹن وزنی سامان لئے جکارتہ پہنچے ۔

اس میں دو مرسیڈیز کاریں اور دو خودکار لفٹس بھی شامل ہیں۔ اس سفر میں شاہ سلمان کے ذاتی ملازمین کی تعداد 620 ہے ۔ اس کے علاوہ 800 سرکاری مندوبین شاہ کے وفد کا حصہ ہیں جس میں25 شہزادے اور متعدد وزراء شامل ہیں ۔ یہ تمام افراد36 فلائٹس کے ذریعے آٹھ دنوں کے دوران انڈونیشیا پہنچیں گے۔انڈونیشیا نے شاہی مہمان اور شاہی مہمانوں کے طعام کیلئے ڈیڑھ سو باورچیوں کی خدمات حاصل کی ہیں ۔ قیام کیلئے پانچ پرتعیش ہوٹلوں میں ٹھہرائے جانے کا بندوبست بھی کیا ہے۔شاہ سلمان 3دن سرکاری ملاقاتیں کریں گے اور پھر5 روز سیاحتی مقام بالی میں گزاریں گے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…