متحدہ عرب امارات ،غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی ، 2پاکستانیوں کاعبرتناک انجام
دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں عدالت نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 2پاکستانیوں کو عمر قید کی سزاسنادی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نوکری کی متلاشی غیرملکی خاتون کو دوپاکستانیوں نے اغواکرکے جنسی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دونوں کوعمرقیدکی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات ،غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی ، 2پاکستانیوں کاعبرتناک انجام