عراق اور شام کے بعد دیگر ممالک میں فوجی مداخلت، پینٹاگون نے نیا منصوبہ بنالیا،تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کی وزارت دفاع پینٹاگون نے داعش کے خلاف پہلا خاکہ بل وائٹ ہاؤ س میں پیش کر دیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان کرنل جیف ڈیویس نے کہا ہے کہ یہ صرف ایک فوجی منصوبہ نہیں ہے۔ ہم صرف عراق اور شام میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا… Continue 23reading عراق اور شام کے بعد دیگر ممالک میں فوجی مداخلت، پینٹاگون نے نیا منصوبہ بنالیا،تفصیلات سامنے آگئیں







































