پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی کس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی نے دھوم مچا دی؟

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کی سیلفی بھی مقبول ہوئی ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کی ملائیشیا کے دورے پر وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کے ساتھ لی

گئی سیلفی خادم الحرمین کے ٹوئٹر اکاونٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جسے کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزباضابطہ بات چیت سے قبل شاہ سلمان نے کوالالمپور میں وزیراعظم ہاو¿س کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے یہ یادگار سیلفی اسی وقت بنائی تھی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…