پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عراق اور شام کے بعد دیگر ممالک میں فوجی مداخلت، پینٹاگون نے نیا منصوبہ بنالیا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کی وزارت دفاع پینٹاگون نے داعش کے خلاف پہلا خاکہ بل وائٹ ہاؤ س میں پیش کر دیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان کرنل جیف ڈیویس نے کہا ہے کہ یہ صرف ایک فوجی منصوبہ نہیں ہے۔ ہم صرف عراق اور شام میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں داعش کے خلاف جدوجہد کرنے کا ہدف رکھتے ہیں ۔ خاکہ بل سے داعش کو شکست دینے کی اہمیت کی وضاحت ہوتی ہے ۔

یہ دہشت گردوں کو جلد از جلد ہزیمت کا شکار کرنے والا منصوبہ ہے ۔اس منصوبے میں ڈپلومیٹک ،مالیاتی ،انٹیلیجنس ،سائبر، عمومی ڈپلومیسی اور قومی قوت کو بڑھانے والے تمام عناصر شامل ہیں ۔ اس منصوبے کے اہم ترین حصے کا تعلق ترکی ،روس اور داعش کیخلاف بر سر پیکار علاقائی ممالک کیساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے سے ہے ۔جیف ڈیویس نے کہا کہ ٹرمپ حکومت کی خارجہ پالیسی کا اولین ہدف دہشت گرد گروپوں کو شکست دیناہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…