ٹرمپ کے طیارے کے قریب اچانک نجی ایئرلائن کا طیارہ آگیا
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کے قریب اچانک نجی ایئرلائن کا طیارہ آگیا ، سکیورٹی اور انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی،ہوم لینڈ سکیورٹی اور سیکرٹ سروس نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دیں ۔ بلومبرگ کے مطابق کے ایئر فورس ون طیارے کے قریب اچانک نجی ایئرلائن کا طیارہ آگیا… Continue 23reading ٹرمپ کے طیارے کے قریب اچانک نجی ایئرلائن کا طیارہ آگیا