اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے اپنا کام کردکھایا،نیپال کو چین سے قربت مہنگی پڑ گئی،ملک بھرمیں تشویشناک صورتحال

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(آئی این پی)بھارت نے اپنا کام کردکھایا،نیپال کو چین سے قربت مہنگی پڑ گئی،ملک بھرمیں تشویشناک صورتحال،نیپال کا جنوبی حصہ مظاہروں کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہوکررہ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے جنوبی حصوں میں ہونے والے مظاہروں کے سبب مارکیٹیں، اسکول اور فیکٹریاں بند ہیں۔ یہ مظاہرے گزشتہ روز ایک ریلی کے دوران تین مظاہرین کی ہلاکت کے ردعمل میں شروع ہوئے ہیں۔ قبل ازیں پولیس نے

ہلاک شدگان کی تعداد چار بتائی تھی۔  ایک مقامی پولیس اہلکار نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو بتایا کہ بھارتی سرحد کے قریبی ملک کے جنوبی حصے میں زیادہ تر ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔بعض ذرائع اس واقعے میں بھارت کو ملوث قرار دے رہے ہیں ، واضح رہے کہ نیپال اور بھارت میں گزشتہ سال سرحد کی بندش کے معاملے کے بعد سے کشیدگی چلی آرہی ہے اور اس کے بعد سے چین اور نیپال کے تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…