اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وکی لیکس نے امریکی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)ہزاروں خفیہ دستاویزات جاری کرنے والےغیر ملکی ادارے وکی لیکس نے امریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیزکردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس نےامریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیز کردی ہیں۔وکی لیکس کاکہنا ہےکہ سی آئی اے اہلکار یورپ، مشرق وسطی اورافریقاکی ہیکنگ کرتےتھے،جرمن شہرفرینکفرٹ میں امریکی قونصل خانہ سی آئی اے ہیکرزکامرکزتھا۔ وکی لیکس کے مطابق لیکس میں سی آئی اےکی ہیکنگ طریقہ کارسے متعلق انکشافات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…