ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’دوستی ہو تو ایسی ہو‘‘ چین کی اس معصوم سی لڑکی نے پاکستان کے حق میں بھارت اور افغانستان کو کیا پیغام دے دیا ؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا جانتی ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کیسی ہے ۔ دونوں ملک مشکل وقت میں ایک دوسرے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔ بالکل ایسے جیسے 2قالب اور ایک جان ہو۔ دیکھنے میں تو یہ آتا ہے کہ 2ملکو ں کی دوستیاں محض ممالک کے سربراہان تک ہی محدود رہتی ہیں مگر چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی ایسی نہیں بلکہ یہاں تو عوام میں بھی

ایک دوسرے کیلئے وہی خلوص پایا جا تا ہے جو ایک سچے رشتے کیلئے ضروری ہے ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کےمطابق ایک چینی طالبہ کے ویڈیو پیغام کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے حوالے سے ایک چینی طالبہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں طالبہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایک دہشت گرد ملک ہے۔ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔ طالبہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں سالانہ ہزاروں لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے۔ بھارت کو چاہیے ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کی بجائے اپنے ملک میں خواتین کی عزت کی حفاظت پر توجہ دے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…