جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

باپ بنتے ہی نوجوان کی خودکشی،وجہ جان کے آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی اولاد ہو جن کو وہ پیار کرسکے اوراسکی زندگی میں بھی بچوں کی نعمت سے خوشیاں آئیں لیکن کچھ بدبخت ایسے بھی ہوتے ہیں جو بچوں میں فرق کرتے ہیں ۔بیٹیوں کی پیدائش پر رنجیدہ ہونے والے لوگ آج بھی موجود ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا

جس میں ایک نوجوان کی بیٹی پیدا ہوئی ۔نوجوان امیت کو بیٹے کی اشد خواہش تھی ۔بیٹی کی پیداہش کے ایک روز بعد نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔سب گھر والے بیوی کی عیادت کیلئے ہسپتال گئے ہوئے تھے جس کافائدہ اٹھاتے ہوئے نوجوان نے شدید مایوسی کے عالم میں خودکشی کر لی ۔بد قسمت نوجوان کی شادی ایک سال پہلے ہی ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…