ترکی میں شہریت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں کو شہریت کے حقوق عطا کرے گا،ترک حکومت نے بڑا اعلان کردیا ہے۔ٹی آرٹی نیوز کے مطابق ترک شہریت سے متعلق قانون پر عمل درآمد سے متعلق قانون میں تبدیلی کرتے ہو اور سرکاری گزٹ میں شائع کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔… Continue 23reading ترکی میں شہریت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری