بھارتی شہریوں کی وطن سے محبت کی داستان ۔۔ اپنے قومی ترانے کے بارے میں آج وہ کیا کہتے ہیں ؟
چنئی(این این آئی)انڈیا کی ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چینئی کے بین الاقوامی فلمی میلے کے دوران قومی ترانہ بجنے کے دوران کھڑے نہ ہونے پر تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتار شدگان میں کالج کی ایک طالبہ اور ان کی ماں بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شہر کے ایک مال… Continue 23reading بھارتی شہریوں کی وطن سے محبت کی داستان ۔۔ اپنے قومی ترانے کے بارے میں آج وہ کیا کہتے ہیں ؟