ایٹمی میدان۔۔اسرائیل نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ حکام کی دوڑیں لگ گئیں
نئی دہلی/تل ابیب(این این آئی)بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا پور کے فیز تھری کا کام روک دیا گیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق اطلاع ہے کہ بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا کے فیز تھری میں کام کرنے والے تین سو سیزائد اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے ان کے کام میں خلل ڈالنے کی وجہ سے کام روک دیا… Continue 23reading ایٹمی میدان۔۔اسرائیل نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ حکام کی دوڑیں لگ گئیں