پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے پاکستانی پروفیسر کی بھارت میں درگت
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری طارق فتح کی بھارت میں درگت بنا دی گئی۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین طارق فتح پر نئی دہلی میں حملہ ہو گیا ،لوگوں نے لاتوں اور گھونسوں سے خوب دھلائی کردی ۔بھارتی میڈ یا کی رپورٹس کے مطابق پیر کے… Continue 23reading پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے پاکستانی پروفیسر کی بھارت میں درگت







































