بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت اور پاکستان کے بعد افغانی فوجی بھی سامنے آگئے ۔۔ انہیں کھانے میں کیا دیا جاتا ہے ؟

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت کا نیا ٹاپ ٹرینڈ جو سوشل میڈیا پر سامنے آرہا ہے اس پر اگر بات کی جائے تو وہ فوجیوں کے کھانے کی ویڈیو ز ہی ہونگی ۔ آغاز ہو ا بھارتی فوجی تیج بہادر سے اور پھر سامنےآیا پاکستانی جوان اور اب اایک ویڈیو افغانستان سے سامنے آئی ہے جس میں افغان فوجی اپنے افسران کے خلاف کھل کر بول رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق افغان فوجیوں کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں افغان فوجی اپنے افسران کے مظالم کی رودادبیان کررہے ہیں اوریہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے افسران توائیرکنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھتے ہیں اورہم دھوپ پرکھڑے ہوکرڈیوٹی دیتے ہیں ۔ڈیوٹی ٹائمنگ کابھی کوئ معلوم نہیں ۔ہمیں جوکھاناملتاہےاس کامیعاربھی انتہائی ناقص ہے۔ کھانا اس قدر تھوڑا دیا جاتا ہے کہ ہمارا پیٹ تک نہیں بھرتا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…