برطانوی ایٹم بم جب آبادی پر گرنے والاتھا تو کیا ہوا؟ برطانوی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات
واشنگٹن(آئی این پی)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کا پہلا ایٹم بم آبادی میں گرتے گرتے بچا تھا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے جب اپنا پہلا ایٹم بم بنایا تو اس کو ٹیسٹ کرنے کیلئے آبادی سے دور لے جانے کے لئے طیارے کا استعمال کیا گیا۔جنگ عظیم دوم کے موقع… Continue 23reading برطانوی ایٹم بم جب آبادی پر گرنے والاتھا تو کیا ہوا؟ برطانوی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات







































