ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا نے نئے گرین کارڈ جاری کرنے کا حکم دیدیا ، یہ گرین کن غیر ملکیوں کو دیئے جائیں گے ؟ اہم انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) نے نئے نقالی سے محفوظ ’گرین کارڈز‘ جاری کرنے کا آغاز کر دیا ۔ری ڈزائن کردہ اِن کارڈوں میں بہتر گرافکس اور سکیورٹی کے اضافی نقوش درج ہیں، جو پرانے کارڈ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ نوعیت کے ہیں۔یو ایس سی آئی ایس کے مطابق نئے کارڈ کے ڈزائن سے ’یو ایس سی آئی ایس‘ کے بروقت اقدام لینے کا اظہار ہوتا ہے

جس سے دستاویز کو نقالوں اور دھوکے بازوں کی حرفت سے محفوظ رکھا جا سکے گا۔یکم مئی سے نئے کارڈ کا اجرا شروع ہوا۔ تاہم یو ایس سی آئی ایس نے کہا کہ جب تک پرانا اسٹاک موجود ہے، پرانے کارڈ بھی جاری کیے جاتے رہیں گے۔جب تک اِن کی میعاد مکمل نہیں ہوتی، نئے اور پرانے دونوں کارڈ کارگر رہیں گے۔کارڈ تو نئے ہوں گے، لیکن اِن کی اہلیت کی شرائط اور درخواست کا سارا عمل مروجہ طور طریقے کا ہی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…