جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چاہ بہار بندرگاہ ،ایران کی بھارت کو بڑی پیشکش ،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)ایران نے بھارت کو اسٹریٹجک اعتبار سے اہم بندرگاہ چاہ بہار کے پہلے مرحلے کا انتظام سنبھالنے کی پیش کش کردی ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران نے حال ہی میں بھارت سے کہا ہے کہ وہ چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا انتظام سنبھال لے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے انتظامی حقوق 2 سال کے لیے دینے کی پیش کش کی گئی ہے ۔بھارتی حکومت چاہ بہار بندرگاہ کے دوسرے مرحلے پر کام کے لیے ایرانی حکومت سے مذاکرات کررہی ہے جس کے لیے بھارت 150 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…