وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی بادشاہ کی دعوت قبول کر لی، دونوں مل کیا کرنے جا رہے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی وزیر عورد بن صالح نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سعودی وزیر نے خادم حرمین الشریفین کی جانب سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو 20 مئی کو ہونے والی امریکہ… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی بادشاہ کی دعوت قبول کر لی، دونوں مل کیا کرنے جا رہے ہیں؟