منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

قطر پر پابندیوں کے 50 دن مکمل،قطر پر کیا فرق پڑا؟ جانیئے

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی)عرب ممالک کی جانب سے پابندی کے 50 دن پورے ہونے پر سوشل میڈیا پر بھی بحث جاری ہے۔ قطر میں’’ پابندیوں کے پچاس دن‘‘ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔قطری شہری خلیجی ممالک کی پابندیوں کے باوجود مثبت رجحان رکھنے اور متحد ہونے پر خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانچ جون کو سعودی عرب، بحرین، مصر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے قطر پر شدت پسند تنظیموں

کو فنڈز فراہم کرانے کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات توڑ لیے تھے اور اپنے زمینی اور فضائی راستے بھی اس کے لیے بند کر دیے تھے۔ ایک صارف بن جاسم لکھتے ہیں قطر کے لوگوں نے اپنے ملک کے لیے وفاداری اور محبت دکھاتے ہوئے عظیم مثال قائم کی ہے۔سارہ لکھتی ہیں’پابندیوں کے 50 دن پورے ہو گئے ہیں اور قطر اب بھی مضبوطی سے کھڑا ہے۔نور کا کہنا تھاہمیں فخر ہے کہ ہم قطری ہیں اور جو لوگ بھی قطر کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمیں ان پر فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…