بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

datetime 1  جون‬‮  2023

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ متحدہ عرب امارات نے دو ماہ قبل 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم… Continue 23reading یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

datetime 1  جون‬‮  2023

سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض سے سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے بتایاکہ محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کل آبادی میں سعودی شہریوں کی… Continue 23reading سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

بھارتی پہلوانوں کا انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا پلان

datetime 1  جون‬‮  2023

بھارتی پہلوانوں کا انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا پلان

نئی دہلی ( این این آئی) احتجاج کرنے والے بھارتی ایلیٹ پہلوانوں نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا پلان بنا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ جب پہلوانوں کی جانب سے… Continue 23reading بھارتی پہلوانوں کا انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا پلان

ناکام جی-20 کے بعد مودی سرکار شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس آن لائن کرانے پر مجبور

datetime 31  مئی‬‮  2023

ناکام جی-20 کے بعد مودی سرکار شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس آن لائن کرانے پر مجبور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جی-20 اجلاس کی بدترین ناکامی پر اپنی منہ کی کھانی والی مودی سرکار نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آن لائن کرانے میں ہی عافیت جانی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جے شنکر نے اعلان کیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کونسل آف ہیڈز آف… Continue 23reading ناکام جی-20 کے بعد مودی سرکار شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس آن لائن کرانے پر مجبور

بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا

برازیلیا(این این آئی) مقابلہ حسن میں اہلیہ کے دوسرے نمبر پہ آنے پر خاوند نے شدید غم و غصے اور ہنگامہ آرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیتنے والی ماڈل کا تاج توڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں یہ حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں مقابلہ حسن منعقد ہوا تھا۔ اس دوران اسٹیج پر… Continue 23reading بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا

دنیا کے31امیر ترین افراد اس وقت کتنی دولت کے مالک ہیں ؟ رپورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2023

دنیا کے31امیر ترین افراد اس وقت کتنی دولت کے مالک ہیں ؟ رپورٹ میں حیران کن انکشاف

نیویارک (این این آئی)قرضوں میں اضافے کے معاہدے میں تاخیر کے باعث امریکی خزانے میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 25 مئی تک امریکی خزانے میں 38.5 ارب ڈالرز نقدی کی شکل میں موجود تھے جو کہ اپریل کے مہینے کے مقابلے میں 200 ارب ڈالرز کم تھے۔ اس کے برعکس دنیا میں 31… Continue 23reading دنیا کے31امیر ترین افراد اس وقت کتنی دولت کے مالک ہیں ؟ رپورٹ میں حیران کن انکشاف

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

datetime 31  مئی‬‮  2023

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

نئی دہلی(این این آئی)حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والے بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اہلیہ نوجوت کور سدھو جنہیں اسٹیج 2 کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، کی خواہش پوری کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے… Continue 23reading نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

پاکستان میں غلطی سے میزائل فائرنگ کے واقعے میں بھارت کو 82 کروڑ کا نقصان

datetime 31  مئی‬‮  2023

پاکستان میں غلطی سے میزائل فائرنگ کے واقعے میں بھارت کو 82 کروڑ کا نقصان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال مارچ میں پاکستان پر برہموس میزائل کے حادثاتی طور پر فائر ہونے سے بھارت کو 24 کروڑ ( 82 کروڑ پاکستانی روپے) کا نقصان ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سرکار نے دہلی ہائی کورٹ میں ونگ کمانڈر ابھینو شرما کی جانب سے ملازمت سے برطرفی کی درخواست کے… Continue 23reading پاکستان میں غلطی سے میزائل فائرنگ کے واقعے میں بھارت کو 82 کروڑ کا نقصان

چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

datetime 31  مئی‬‮  2023

چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

بیجنگ (اے ایف پی) چین نے ایک مسجد کو جزوی شہید کئے جانے کے منصوبے پر جھڑپوں کے بعد مسلمانوں کی اکثریت والے جنوب مغربی قصبے میں سیکڑوں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا ہے، کئی افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے، یہ بات عینی شاہدین نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتائی، مقامی مسلمانوں کا… Continue 23reading چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

1 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 4,495