اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کردیا
یروشلم/دمشق(آئی این پی)اسرائیل کے ایک لڑاکا جیٹ نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر دس راکٹ فائر کیے جانے کے بعد شام پر حملہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں کے شمالی حصے میں شامی فوج کے دو ٹینکوں کو نشانہ بنایاہے۔اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کا کہنا ہے… Continue 23reading اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کردیا







































