قطر کا جواب ملنے کے بعد سعودی عرب سمیت 4عرب ممالک نے مشترکہ جوابی اعلان کردیا
قاہرہ (این این آئی)سعودی عرب نے اس کے اور تین عرب اتحادی ممالک کی جانب سے قطر کو پیش کیے گئے مطالبات مسترد کیے جانے کے بعد قطر پر پابندیاں برقرار رکھنے کا کہا ہے۔بدھ کو قاہرہ میں چار عرب ممالک کے وزرا خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کہا گیا ہے کہ انھیں… Continue 23reading قطر کا جواب ملنے کے بعد سعودی عرب سمیت 4عرب ممالک نے مشترکہ جوابی اعلان کردیا







































