’’مجھے ہے حکم اذاں ‘‘ معروف چرچ میں سینکڑوں مسلمانوں کی با جماعت نماز ۔۔ تاریخ رقم ہو گئی
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان کی ہدایت پر ایک مسجد کا نام مریم اْمِ عیسیٰ رکھ دیا گیا۔میڈیارپوررٹس کے مطابق… Continue 23reading ’’مجھے ہے حکم اذاں ‘‘ معروف چرچ میں سینکڑوں مسلمانوں کی با جماعت نماز ۔۔ تاریخ رقم ہو گئی