مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا، سعودی وزیر خارجہ
ریاض ( آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا۔ ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ دہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں پر قطر سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ دوحہ کو ہر صورت میں دہشتگردوں،عسکریت… Continue 23reading مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا، سعودی وزیر خارجہ







































