چینی کاجارحانہ اقدام،جنگی طیاروں نے امریکی طیارے کو گھیرلیا،امریکہ ششدر،بڑا اعلان کردیاگیا
بیجنگ(این این آئی)امریکا کی بحر الکاہل میں متعین ایئر فورس کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل لاری ہوج نے کہا ہے کہ چند روز قبل چینی لڑاکا طیاروں نے امریکی فضائیہ کے ایک طیارے کی معمول کی پراواز میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا بق امریکی فضائی فوج کی ترجمان نے اس… Continue 23reading چینی کاجارحانہ اقدام،جنگی طیاروں نے امریکی طیارے کو گھیرلیا،امریکہ ششدر،بڑا اعلان کردیاگیا