جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

datetime 18  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کلبھوشن یادیو کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیرخارجہ سشماسوراج کا شکریہ اداکیا،بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کلبھوشن کے خاندان اور بھارتی عوام کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے ،وزیراعظم نریندر مودی… Continue 23reading عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

عالمی عدالت میں کلبھوشن کامقدمہ ،پاکستانی اوربھارتی وکلانے کتنی کتنی فیس لی،معروف صحافی کا ایساانکشاف کہ پاکستانیوں کے سرشرم سے جھک گئے

datetime 18  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت میں کلبھوشن کامقدمہ ،پاکستانی اوربھارتی وکلانے کتنی کتنی فیس لی،معروف صحافی کا ایساانکشاف کہ پاکستانیوں کے سرشرم سے جھک گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیوکی بھارت تک رسائی کے معاملے پرحکم امتناع جاری کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کارعارف نظامی نے انکشاف کیاہے کہ بھارتی وکیل نے کلبھوشن یادیوکامقدمہ لڑنے کےلئے بھارتی حکومت سے صرف ایک روپے فیس لی ہے جبکہ پاکستانی وکیل نے اس… Continue 23reading عالمی عدالت میں کلبھوشن کامقدمہ ،پاکستانی اوربھارتی وکلانے کتنی کتنی فیس لی،معروف صحافی کا ایساانکشاف کہ پاکستانیوں کے سرشرم سے جھک گئے

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو۔۔بھارتی میڈیانےمودی کی نئی چال بتادی

datetime 18  مئی‬‮  2017

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو۔۔بھارتی میڈیانےمودی کی نئی چال بتادی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان نے کلبھوشن یادو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو بھارت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے رجو ع کرسکتا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے ’’اے این آئی ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اگرپاکستان نے… Continue 23reading پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو۔۔بھارتی میڈیانےمودی کی نئی چال بتادی

کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،سوشل میڈیاپرپاک بھارت جنگ چھڑگئی ،پاکستانیوں کاپلہ بھاری

datetime 18  مئی‬‮  2017

کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،سوشل میڈیاپرپاک بھارت جنگ چھڑگئی ،پاکستانیوں کاپلہ بھاری

نئی دہلی /اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے سے قبل ہی ٹوئٹر پر کلبھوشن یادو کا پاکستان اور بھارت سمیت عالمی سطح پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابقعالمی عدالت انصاف کی جانب سے پاکستان میں گرفتار مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے حوالے… Continue 23reading کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،سوشل میڈیاپرپاک بھارت جنگ چھڑگئی ،پاکستانیوں کاپلہ بھاری

کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی جانبداری کھل کر سامنے آ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2017

کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی جانبداری کھل کر سامنے آ گئی

اسلام آباد /دی ہیگ(آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی جانبداری کھل کر سامنے آ گئی ، پاکستان کا واضح موقف ہے کہ کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، داخلی سلامتی کے معاملات پر کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ماضی… Continue 23reading کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی جانبداری کھل کر سامنے آ گئی

سعود ی عرب کااقوام متحدہ کوخط ،ایران پرسنگین الزامات

datetime 18  مئی‬‮  2017

سعود ی عرب کااقوام متحدہ کوخط ،ایران پرسنگین الزامات

ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردو ںکی پشت پناہی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کو بھیجے گئے ایک مکتوب… Continue 23reading سعود ی عرب کااقوام متحدہ کوخط ،ایران پرسنگین الزامات

ون روڈون بیلٹ منصوبہ ،چین نے بھارت کوخوشخبری سنادی

datetime 18  مئی‬‮  2017

ون روڈون بیلٹ منصوبہ ،چین نے بھارت کوخوشخبری سنادی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے میں شمولیت کے حوالے سے بھارت کیلئے دروازے ہمیشہ کھلے رہیںگے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ژنگ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایک پٹی ایک شاہراہ پروگرام علاقائی امن و خوشحالی کا منصوبہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری… Continue 23reading ون روڈون بیلٹ منصوبہ ،چین نے بھارت کوخوشخبری سنادی

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہو ا‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2017

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہو ا‘‘

نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے پاکستان کے دریائے راوی کا ساڑھے دس لاکھ ایکڑ پانی روک کر خود استعمال کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے ٗپاکستان کے اس پانی کو مقبوضہ کشمیر اور بھارتی پنجاب میں برابر تقسیم کیا جائے گا۔ بھارتی اخبار کے مطابق مودی سرکار منصوبے کے مطابق روکا جانے والا پانی… Continue 23reading ’’جس کا خدشہ تھا وہی ہو ا‘‘

افغانستان جو مرضی کر لے،اب پاک فوج پیچھے نہیں ہٹے گی، پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

افغانستان جو مرضی کر لے،اب پاک فوج پیچھے نہیں ہٹے گی، پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک-افغان وفد کی چمن میں باب دوستی پر ون اسٹار بارڈر فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی جہاں پاکستان نے اپنی افواج کو سرحد سے ہٹانے کے افغانستان کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے اپنی افواج کو سرحد پر ہی تعینات رکھنے کا فیصلہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق… Continue 23reading افغانستان جو مرضی کر لے،اب پاک فوج پیچھے نہیں ہٹے گی، پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا