اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مودی سرکار پر جنگی جنون سوار،فوج کو ’’مختصرشدیدجنگ‘‘کی تیاریوں کاحکم

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)مودی سرکار پر جنگی جنون سوار،فوج کو ’’مختصرشدیدجنگ‘‘کی تیاریوں کاحکم دے دیا۔بھارتی اخبار’’انڈین ایکسپریس‘‘ کےمطابق مودی حکومت نےاپنی فوج کو ’’مختصرشدیدجنگ‘‘کی تیاریوں کا حکم دیدیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہےجس کےتحت وائس چیف آف آرمی کو 40ہزار کروڑ روپے تک کاجنگی سازوسامان خریدنےکا اختیار دیاگیا ہے،

بھارتی فوج نے 46قسم کے ہتھیار اورگولہ بارود خریدنے کی سفارش کی تھی۔ بھارتی وزارت دفاع کےذرائع کے حوالےسےبتایا گیاہےکہ گزشتہ سال ستمبر میں اوڑی حملےکے بعدبھارتی فوج کی تیاریوں کاجائزہ لینے کیلئے ایک آڈٹ کرایاگیاتھاجس میں یہ معلوم ہواکہ بھارتی فوج کم عرصے کی شدیدجنگ کیلئے ہرگزتیار نہیں ہے ۔اس فیصلے کے بعد سے بھارتی فوج کو سازوسامان سے لیس کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…