پاکستان سے محبت بھارتی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی،افسوسناک انجام
پٹنہ(آئی این پی) بھارت میں پولیس نے فیس بک پر پاکستان زندہ باد کی پوسٹ کرنے پر 15سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں پولیس نے فیس بک پر اپنی تصویر کے ساتھ پاکستان زندہ باد کی پوسٹ کرنیوالے نوجوان کو گرفتار کرلیا ، حراست میں لئے… Continue 23reading پاکستان سے محبت بھارتی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی،افسوسناک انجام