پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان اشارہ کرے تو ہم مقبوضہ کشمیر میں گھس سکتے ہیں‘‘

datetime 11  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، چینی اخبار کے مطابق بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کے نام پر جیسے چینی علاقے میں داخل ہوئی، ایسے ہی پاکستان کی درخواست پر چین مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج داخل کر سکتا ہے۔چینی اخبار کے مطابق بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کا بہانہ بناتے ہوئے ڈوکلام میں داخل ہوئی، لیکن حقیقت میں بھارت نے چین پر حملے کے لیے بھوٹان کا راستہ استعمال کرنے کی کوشش کی۔

چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی منطق کے مطابق اگر پاکستانی حکومت درخواست کرے تو ایک تیسرے ملک کی فوج مقبوضہ کشمیر میں گھس سکتی ہے، چین کے سرکاری میڈیا نے ڈوكلام تکرار پر ہندوستان کی تنقید کرتے ہوئے کئی مضمون شائع کئے ہیں، اس مسئلے میں پہلی بار پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کا ذکر کیا گیا ہے، بھارت نے بھوٹان کی سرحد پر چینی فوج کو گزشتہ ہفتے ڈوکلام ڈونگلینگ میں سڑک کی تعمیر سے روک دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…