بحرینی شاہی خاندان کی اہم شخصیت نے کس کام کے بدلے بالی ووڈ فنکاروں کو 4 ارب روپے دینے کا وعدہ کیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب شیخوں کی عیش پرستی کے قصے آپ نے بہت سنے ہوں گے لیکن بحرین کے ایک شیخ کے خلاف لندن میں دائر کیے گئے مقدمے میں ان کی شاہ خرچیوں کے ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین افراد بھی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے ہیں۔… Continue 23reading بحرینی شاہی خاندان کی اہم شخصیت نے کس کام کے بدلے بالی ووڈ فنکاروں کو 4 ارب روپے دینے کا وعدہ کیا؟







































